حضرت شعیب علیہ السلام کے مناقب کا بیان
107/ 1. عَنْ مُحَمَّدٍ بْنِ إِسْحَاقَ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اﷲِ صلی الله عليه واله وسلم إِذَا ذَکَرَ شُعَيْبًا عليه السلام قَالَ: ذَاکَ خَطِيْبُ الأَنْبِيَاءِ لِمُرَاجَعَتِهِ قَوْمَهُ.
رَوَاهُ الْحَاکِمُ وَالْحَکِيْمُ التِّرْمِذِيُّ وَالطَّبَرِيُّ.
الحديث رقم: أَخرجه الحاکم في المستدرک، 2/ 620، الرقم: 4071، والحکيم الترمذي في نوادر الأَصول، 4/ 60، والطبري في جامع البيان، 9/ 4، وفي التاريخ، 1/ 198، والقرطبي في الجامع لأَحکام القرآن، 9/ 90.
’’امام محمد بن اسحاق بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب حضرت شعیب علیہ السلام کا تذکرہ کرتے تو فرماتے: شعیب علیہ السلام اپنی قوم کی طرف تبلیغ کی خاطر (بار بار) رجوع کرنے کی بناء پر تمام انبیاء کرام علیھم السلام کے خطیب تھے۔‘‘
اس حدیث کو امام حاکم، حکیم ترمذی اور طبری نے روایت کیا ہے۔
Related Articles

منقبت بحضور شہیدِ کربلا سیدنا امام حسین علیہ السلام
منقبت بحضور شہیدِ کربلا سیدنا امام حسین علیہ السلام: ہو نہیں سکتی قمر سے مِدحتِ شانِ حسین، جب کہ ہے ربِ محمد خود ثنا خواںِ حسین، راقبِ دُوشِ نبی اور نورِ چشم مرتضی ، اللہ اللہ یہ وقارِ عظمتِ شانِ حسین، اُن کے خوں سے ہو گ


