سوال : مکروہاتِ وقوف کیا ہیں؟
13 April 2019⏱ 1 min read
جواب: مکروہاتِ وقوف درج ذیل ہیں:
نماز کے بعد موقف یعنی میدانِ عرفات کی طرف تاخیر سے روانہ ہونا۔ راستہ اور گزرگاہ میں اترنا۔ زوال سے پہلے خطبہ پڑھنا۔ یکسوئی کے ساتھ وقوف نہ کرنا۔ غروب کے بعد بغیر ضرورت تاخیر کے ساتھ مزدلفہ کو روانہ ہونا۔ غروب سے پہلے عرفات سے روانہ ہونا۔ مغرب کی نماز عرفات میں ادا کرنا۔
Related Articles

منقبت بحضور شہیدِ کربلا سیدنا امام حسین علیہ السلام
منقبت بحضور شہیدِ کربلا سیدنا امام حسین علیہ السلام: ہو نہیں سکتی قمر سے مِدحتِ شانِ حسین، جب کہ ہے ربِ محمد خود ثنا خواںِ حسین، راقبِ دُوشِ نبی اور نورِ چشم مرتضی ، اللہ اللہ یہ وقارِ عظمتِ شانِ حسین، اُن کے خوں سے ہو گ


(untitled)
اہل شام میں ایک بڑا بارعب اور قوی شخص تھا اور وہ امیر المومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آیا کرتا تھا ۔ ایک دفعہ وہ کافی دن نہ آیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے لوگوں سے اسکا حال پوچھا لوگوں نے کہا امیر المومنین اس
