سوال : کن اُمور کے کرنے سے بُدنہ واجب ہوتا ہے؟
جواب : بُدنہ سے مراد پوری گائے یا اونٹ ذبح کرکے صدقہ کر دینا ہے اور درج ذیل امور کے کرنے سے بُدنہ واجب ہوتا ہے :
- حیض و نفاس یا جنابت کی حالت میں طوافِ زیارت کرنا۔
- وقوفِ عرفہ کے بعد حلق سے پہلے جماع کر لینا (مگر اس سے قضا ساقط نہیں ہو گی)۔
Related Articles

منقبت بحضور شہیدِ کربلا سیدنا امام حسین علیہ السلام
منقبت بحضور شہیدِ کربلا سیدنا امام حسین علیہ السلام: ہو نہیں سکتی قمر سے مِدحتِ شانِ حسین، جب کہ ہے ربِ محمد خود ثنا خواںِ حسین، راقبِ دُوشِ نبی اور نورِ چشم مرتضی ، اللہ اللہ یہ وقارِ عظمتِ شانِ حسین، اُن کے خوں سے ہو گ


