گناہوں سے چھٹکارا
سوال۔ مجھے جھوٹ بولنے کی عادت ہے۔ میں اس بری عادت سے نجات حاصل کرنا چاہتی ہوں۔ کوئی وظیفہ تجویز فرمائیں کہ اس کی برکت سے میری جھوٹ کی عادت جاتی رہے؟ (اسماء اکرم۔ سرگودھا) جواب۔ یَا مُوَخِّرُ کا روزانہ سو (100) مرتبہ ورد کریں۔ اول و آخر 11,11 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو 11دن، 40دن، یا اس سے بھی زیادہ عرصہ حسب ضرورت جاری رکھیں۔ اس وظیفہ کی برکت سے انسان نا صرف جھوٹ بلکہ جملہ معاصی ترک کردیتا ہے، توبہ کے دروازے کھل جاتے ہیں، تقویٰ نصیب ہوتا ہے، اللہ کے ذکر سے دل اطمینان پکڑتا ہے اور نفس مطیع ہوجاتا ہے۔
Related Articles

منقبت بحضور شہیدِ کربلا سیدنا امام حسین علیہ السلام
منقبت بحضور شہیدِ کربلا سیدنا امام حسین علیہ السلام: ہو نہیں سکتی قمر سے مِدحتِ شانِ حسین، جب کہ ہے ربِ محمد خود ثنا خواںِ حسین، راقبِ دُوشِ نبی اور نورِ چشم مرتضی ، اللہ اللہ یہ وقارِ عظمتِ شانِ حسین، اُن کے خوں سے ہو گ


(untitled)
اہل شام میں ایک بڑا بارعب اور قوی شخص تھا اور وہ امیر المومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آیا کرتا تھا ۔ ایک دفعہ وہ کافی دن نہ آیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے لوگوں سے اسکا حال پوچھا لوگوں نے کہا امیر المومنین اس
