یا کریم
سوال نمبر 87 : جہاد کی کتنی اقسام ہیں؟
جواب : جہاد کو مسلسل عمل سے تعبیر کیا گیا ہے۔ شریعتِ اسلامیہ کی رو سے اس کی درجِ ذیل اقسام ہیں : 1۔ جہاد بالعلم 3۔ جہاد بالمال 2۔ جہاد بالعمل 4۔ جہادبالنفس 5۔ جہاد بالقتال 1۔ جہاد بالعلم یہ وہ جہاد ہے جس کے ذریعے قرآن و
