سوال نمبر 72 : رمضان المبارک میں خواتین کے مخصوص مسائل کیا ہیں؟
جواب : رمضان المبارک میں خواتین کے مسائل درج ذیل ہیں : i۔ اگر کوئی عورت حالتِ حیض یا نفاس میں ہو تو ایسی حالت میں روزہ رکھنا منع ہے۔ ii۔ حمل والی خواتین کو اگر اپنی جان یا بچے کے ہلاک ہونے کا ڈر ہو تو ایسی صورت میں بھی ر
