یا کریم
سوال: قرآن و حدیث میں حج کی فرضیت کے بارے میں کیا حکم دیا گیا ہے؟
جواب: حج ارکانِ اسلام کا ایک اہم رکن ہے جو ہر عاقل و بالغ، صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض ہے۔ قرآن و حدیث میں حج کی فرضیت کے بارے میں ارشاد ہوتا ہے: وَلِلّٰهِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ
